حیدرآباد۔16۔اپریل (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج بی جے پی پر
تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تشکیل تلنگانہ کے وقت بی جے پی نے دوہرے
معیار کو
اپنائی ہے۔ آج صبح انہوں نے سکندر آباد میں انتخابی تشہیر کا آغاز
کیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کانگریس ریاست اور مرکز میں حکومت بنائیگی۔